حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
حکومتِ پاکستان نے مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے فی کس ماہانہ گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ گزارہ الاؤنس میں اضافے کا یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کشمیری…