حکومت کا تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی کے نفاذ کااعلان
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ اسٹیشنز پر رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے…