حکومت نے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے عمل کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ کرلیا
حکومت نے ایئرپورٹس پر مسافروں کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے تنازعے کے پیشِ نظر قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قواعد و ضوابط تیار کر کے وزارت داخلہ کو منظوری کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔
مکہ مکرمہ میں نویں صدی ہجری کا سونے سے مزین تاریخی…