حکومت مثبت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے فروغ پر یقین رکھتی ہے،سیکریٹری اطلاعات دلدار احمد ملک
گلگت: محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے زیر اہتمام "ابھرتے چیلنجز اور ڈیجیٹل میڈیا کا کردار" کے عنوان سے گلگت میں ایک روزہ مشاورتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں گلگت ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے شرکت کی۔…