حکومت عوام کو ڈیجیٹل آلات تک سستی رسائی فراہم کرے گی،شزہ فاطمہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انفارمیشن ٹیکنالوجی کامرس نیٹ ورک(آئی ٹی سی این)کے 24 واں ایڈیشن کا آغازہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی فورم ”انفارمیشن ٹیکنالوجی کامرس نیٹ ورک“ (آئی ٹی سی این )کے 24 واں ایڈیشن کا آغاز ایکسپو سنٹر لاہور میں ہو گیا…