حکومت سیاسی و جمہوری اصلاحات پر مذاکرات کیلئے تیار، 2024 کے الیکشن پر کوئی بات نہیں ہوگی
**حکومت کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام: مذاکرات میں 2024 کے انتخابات پر کوئی گفتگو نہیں ہوگی**
اسلام آباد: باخبر ذرائع کے مطابق حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن اتحاد کو واضح پیغام دیا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں 8…