حکومتی جوڑ توڑ اور کوششیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتی وفود کی رات گئے کی جانے والی بات چیت، رابطے، اور جوڑ توڑ تمام ناکام ہو گئے، جس کے نتیجے میں آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لیے موخر کر دی گئی ہیں۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ آئینی ترامیم کو آنے میں ہفتہ…