حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ، حافظ نعیم الرحمان پھٹ پڑے
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومتی اقدامات پر تنقید کی اور کہا کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔
منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ میں کسان…