حمیرا اصغر کے بھائی نے قتل کا شبہ کیوں ظاہر کردیا؟
کراچی – پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، جب کہ ان کے بھائی نے بہن کے قتل کا شبہ ظاہر کر کے معاملے کو مزید الجھا دیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق، حمیرا اصغر کا انتقال آٹھ سے دس ماہ قبل ہوا…