حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ سے بھی زائد پرانی نکلی
کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد ہوئی ہے،
جو ابتدائی معائنے کے مطابق چھ ماہ سے زائد پرانی بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فلیٹ کی مکمل تلاشی کے دوران کسی قسم کے تازہ خون کے نشانات…