حماس کے حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 فلسطینی شہید
غزہ(نیوزڈیسک)جنوبی غزہ میں حماس کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی مارا گیا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی سارجنٹ عمر گنزبرگ کا تعلق پیراشوٹ بریگیڈ سے تھا۔
مزید پڑھیں:غزہ میں اسرائیلی مظالم…