حلقہ پی پی 54 پولنگ سٹیشن پر جھگڑا، لیگی کارکن جاں بحق
نارووال(نیوزڈیسک) نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑے کے نتیجے میں60 سالہ لیگی کارکن جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابقنارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑے کے…