حقائق سے واضح ہوتا ہے عمران خان نے لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا: سپریم کورٹ کا تحریری…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور علاج کی یقین دہانیوں کے بعد ان کی جانب سے دائر کی گئی تین فوجداری درخواستیں غیر مؤثر قرار دے کر غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہیں۔
چیف جسٹس…