حج 2025، عازمین حج کے 36 ارب روپے ڈوبنے کا خدشہ
نجی حج آرگنائزرز کے ذریعے حج کرنے کے خواہشمند تقریباً 67 ہزار پاکستانیوں کے 36 ارب روپے ڈوبنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ یہ افراد مذکورہ رقم حج آرگنائزرز کو ادا کر چکے ہیں جن کا کہنا ہے کہ رقم (یعنی 480 ملین ریال یا تقریبا 36 ارب…