حج کے خواہشمند افراد کب تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں؟خبر آ گئی
سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے شروع ہو گی جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔
سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ریگولر سکیم میں پہلی بار حج درخواست دینے والے افراد…