حج پر جانے والوں کو بائیو میٹرک کیلئے وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026ء کے لیے عازمین کو ویزا پراسیسنگ کے لیے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری مقرر کر دی ہے۔
وزارت کے ترجمان کے مطابق عازمین حج بائیو میٹرک کے لیے اپنے متعلقہ بینکوں سے…