حج ویزا کیلئے اہم خبر، ورنہ ویزا جاری نہیں ہوگا
وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے فوری طور پر بایومیٹرک مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ خبردار کیا گیا ہے کہ حج ویزا کے حصول کے لیے بایومیٹرک لازمی ہے اور اس کے بغیر ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔…