جی ایچ کیو حملہ کیس, دوران سماعت پی ٹی آئی وکلاکی ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وکلاکی جانب سے ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی گئی ۔
اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی جس دوران پی ٹی آئی کے وکلا نے ہنگامہ…