جیل میں عمران خان کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کے اعتراضات آرہے ہیں،عظمیٰ بخاری
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کے بھی اعتراضات آرہے ہیں۔
بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عدالتیں سنگین ترین…