جیب کتروں نے 70 سے زائد موبائل فونز چرالیے
					بھارتی شہر ممبئی میں عالمی شہرت یافتہ ہسپانوی پاپ گلوکار اینریک ایگلیسیاس کے کنسرٹ کے دوران 73 موبائل فون چوری ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کنسرٹ ممبئی میں منعقد ہوا جس میں تقریباً 25 ہزار افراد نے شرکت کی۔ کنسرٹ کے ٹکٹ کی کم سے کم…