جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، یورپی یونین نے ایران پر دوبارہ پابندیاں لگادیں
برسلز: یورپی یونین نے ایران پر جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باعث نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
یورپی یونین کے بیان کے مطابق، ایران کے جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں یہ پابندیاں لگائی گئی ہیں، جن میں ایران کے…