جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کو جوئے کی پروموشن کے مقدمے میں فرد جرم کے لیے طلب کر لیا ہے۔ لاہور کی ضلع کچہری میں سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں…