جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ…