جنڈر بیسڈ وائلنس ایک سنگین سماجی مسئلہ , جو پورے معاشرے کو متاثر کرتا ہے
گلگت(مصعب خالق) یومن رائٹس کونسل آف گلگت بلتستان (HRC-GB) کے زیرِ اہتمام، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP) اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کے خصوصی تعاون سے گلگت میں دو روزہ خصوصی آگاہی سیشن بعنوان “جنڈر بیسڈ وائلنس اور انسانی…