جنوبی پنجاب میں کشتیاں الٹنے کے دس واقعات میں اموات کی تعداد 30 ہوگئی
جنوبی پنجاب میں ریسکیو آپریشن کےدوران کشتیاں الٹنے کےواقعات میں اموات کی تعداد 30 ہوگئی۔
جلال پورپیروالا،لیاقت پور،منچن آباد،علی پور اور اُچ شریف میں کشتی الٹنے کے دس کے لگ بھگ واقعات رونما ہوئے،جاں بحق افراد میں بچے،خواتین اور بزرگوں کی…