جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔
سنگاپور میں شنگریلاڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جنرل ساحرشمشاد مرزا نے کہا کہ…