جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، پی آئی اے کو 5 سال میں 200 ارب روپے کا نقصان
اسلام آباد: ایوان بالا (سینیٹ) کو بتایا گیا کہ جعلی پائلٹ لائسنس معاملے کی وجہ سے اگست 2020 سے دسمبر 2024 تک (5 سال کے دوران) پی آئی اے کو تقریباً 200 ارب روپے کے متوقع ریونیو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت…