جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کرنے والے 25 طلباء کو جیل بھیجنے کا حکم
عدالت نے جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کرنے والے 25 طلباء کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش میں گرفتار طلباء کے کیس کی…