جعلی خبروں اور غلط معلومات سے ہوشیار رہیں، آرمی چیف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز، ملٹری، ہلالِ جرأت نے کہا ہے کہ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب…