جسمانی وزن میں کمی لانے میں مددگار آسان ترین طریقہ
اگر آپ جسمانی وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو نئی تحقیق کے مطابق یہ پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو سکتا ہے، اور اس کے لیے بنیادی اصول روزانہ ایک جیسی غذائیں اور یکساں کیلوریز کا استعمال ہے۔
امریکہ کے اوریگن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ…