جاپان،تائیوان میں7.7شدت کا زلزلہ،4افرادہلاک
ٹوکیو/تائی پے (نیوزڈیسک)تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں گر گئیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ تائیوان میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں تاہم مزید ہلاکتوں کا…