جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کرگئے
جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کی اہم شخصیات کی…