تیسرا ٹی20: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئےکتنا ہدف؟ جانیں
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میں 118 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں میزبان ٹیم کے 2 کھلاڑی 38 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔
آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جارہے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم 20 اوورز بھی نہ…