تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر7 سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 111 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 7 سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا ۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر…