تیسرا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی
تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
میرپور میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…