تیز رفتاری کےباعث گاڑی کھائی میں گرنے سےکئی افراد جاں بحق
تحصیل الپوری مٹہ اغوان میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ تیز رفتاری باعث پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق شانگلہ کی تحصیل الپوری مٹہ اغوان میں گاڑی کھائی میں جاگری ، حادثے میں چار افراد موقع پر جاں بحق…