تھانے کو آگ لگانے کے مقدمے میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔
اس سے قبل فروری میں ہونے والی سماعت میں عدالتی حکم پر پراسیکیوشن کے وکیل نے مقدمے…