توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ کا بیان سامنے آگیا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے کو انصاف پر مبنی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کروڑوں روپے کے تحفے کی قیمت کم لگوائی، جس سے سرکار کو مالی نقصان پہنچا اور تحائف کو…