توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست خارج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 21 اکتوبر 2022 کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف…