تمباکو کی انڈسٹری میں بے قاعدگی: ریسرچ رپورٹ میں 51 فیصد سگریٹ برانڈز غیر قانونی پائے گئے
اسلام آباد، 24 جنوری 2026: انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) نے تمباکو کی صنعت میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم (ٹی ٹی ایس) پر عملدرآمد سے متعلق اپنی دوسری تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹریک اینڈ ٹریس کے…