تمام سیاستدان قابل احترام ہیں لیکن کسی کی سیاست ریاست سے اوپر نہیں ہے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ تمام سیاستدان ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، مگر کسی بھی فرد کی سیاست کو ریاست سے بالا مقام تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے مختلف…