ترکیہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے میں شمولیت کی کوششیں تیز کردیں
ترکیہ نے سعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان دفاعی معاہدے میں شمولیت کی کوششیں تیز کردیں۔
بلومبرگ کےمطابق اس حوالے سے ہونے والی بات چیت آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور معاہدہ طے پانے کے قوی امکانات ہیں،رپورٹ کے مطابق تینوں بڑے ممالک کے…