تربیتی مشق کے دوران بھارتی فوج کا ٹینک نہر میں ڈوب گیا، ایک فوجی ہلاک
بھارت کی ریاست راجستھان کے ضلع شری گنگا نگر میں بھارتی فوج کے ایک تربیتی مشق کے دوران ایک بکتر بند ٹینک نہر میں ڈوب گیا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔
ہیتھرو ایئرپورٹ پر مرچ سپرے حملہ، 3 سالہ بچے سمیت 21 افرادمتاثر…