تربت نیول بیس پر دہشت گردحملہ ناکام بنانے پر محسن نقوی کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تربت نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرکے ایک سانحہ سے بچایا۔
تفصیلات کے مطابق منگل کو…