تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کی خبریں آرہی ہیں،عطا تارڑ کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، فارورڈ بلاک کی خبریں آرہی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم…