تحریکِ انصاف کا خیبر پختونخوا بھر میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے اور تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔
سربراہ پاک بحریہ کے کا سرکاری دورہ ملائیشیا،…