بے سہارا بچوں کااسٹیڈیم میں میچ دکھانے پر محسن نقوی کا شکریہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی دعوت پر بے سہارا و یتیم بچوں نے پہلی مرتبہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ دیکھنے پر شکریہ ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…