بے بنیاد الزامات فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش، کامیاب نہیں ہونے دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعلیٰ عسکری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی جگہ سے دہشتگردوں کو فعال ہونے نہ دیں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کور کمانڈر ز کانفرنس میں شرکاء نے مسلح افواج…