بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
ڈھاکا: بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلادیش نیشلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ…