بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستان میں بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے معاملے پر شہباز شریف نے 18 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔
بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے…